اسمارٹ فونس کے معاملہ میں ہندوستان کا کوئی جواب نہیں ہے۔ چنانچہ آن لائن
ٹراول ادارہ ایکس پیڈیا نے 25ممالک میں سروے کے بعد حیرک اگیز طور پر پیش
کئے گئے رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں موبائک صارفین کے 95فیصد افراد
اسمارٹ فونس کا استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ ہندوستان اسمارٹ واچ کے استعمال
کرنے والوں میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر
ہے۔ دنیا بھر کے تمام اسمارٹ
واچس میں 18فیصد اسمارٹ واچ ہندوستان میں ہی ہے۔
جبکہ گوگل گلاسس کے استعمال میں ہندوستان 6ویں نمبر پر ہے۔
ملک میں اسمارٹ فونس کے استعمال میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔
ملک کے ہوٹل کی بکنگ 75فیصد آن لائن میں ہی ہورہی ہے۔
انٹر نیٹ استعمال کرنے والے 85فیصد ہندوستانیوں کے پاں لیپ ٹاپس موجود ہیں۔